"گلواون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
[[File:Neutron QCD Animation.gif|thumb|360px|ایک [[نیوٹرون]] کے اندر تین کوارک ہوتے ہیں جن کے درمیان مسلسل گلواون کا تبادلہ ہوتا رہتا ہے۔]]
 
 
فوٹون کی طرح گلواون کی بھی حالت سکون کی [[کمیت]] صفر ہوتی ہے، دونوں پر کوئی [[برقی چارج]] نہیں ہوتا اور دونوں کا spin نمبر ایک ہوتا ہے۔ لیکن فوٹون کے برعکس گلواون کلر چارج کے حامل ہوتے ہیں۔ فوٹون عام حالت میں آپس میں نہیں چپکتے۔ گلواون کوارک سے بھی چپک سکتے ہیں اور آپس میں بھی۔<br />
 
جس طرح الیکٹرومیگنیٹک تعاملات میں [[فوٹون]] کا تبادلہ ہوتا ہے اسی طرح قوی تعاملات میں کوارک کے درمیان گلواون کا تبادلہ ہوتا ہے۔<br />
کل آٹھ طرح کے گلواون ہوتے ہیں۔ ان میں سے چھ گلواون پر دو دو [[کلر چارج]] ہوتے ہیں، ایک گلواون پر چار کلر چارج ہوتے ہیں جبکہ آخری گلواون پر چھ کلرچارج ہوتے ہیں۔<ref>[http://physics.info/standard/]</ref> اسکے برعکس ہر کوارک پر صرف ایک کلر چارج ہوتا ہے۔ [[لیپٹون]] (جیسے [[الیکٹرون]] یا [[نیوٹرینو]]) پر نہ کوئی کلر چارج ہوتا ہے اور نہ ہی یہ کلر چارج کی اسٹرونگ فورس سے جوڑے جا سکتے ہیں۔<br />
 
==بنیادی ذرات==