"15 نومبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
== واقعات ==
پندرہ نومبر 2013 کو راولپنڈی کے راجہ بازار میں واقع مدرسہ تعلیم القرآن پر نماز جمعہ کے دوران باہر سے گزرنے والے دس محرم کے جلوس میں چند شرپسند شیعوں نے حملہ کردیا، اس حملے میں کئی لوگ، طالبعلم، بچے شھید ھوئے، دہشت گردوں نے پولیس سے اسلحہ لے کر اندھا دھند فائرنگ کی مسجد مدرسہ اور ان کے نیچے مدینہ کلاتھ مارکیٹ کو آگ لگا دی جس ے جانی نقصان کے علاوہ کھربوں روپے کا مالی نقصان بھی ھوا، بعد میں فوج نے کنٹرول سنھبال کر دو دن تک کرفیو لگائے رکھا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق اس سانحہ میں بعض سرکاری اہلکاروں کے ہاتھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔
<gallery>
ملف:مثال.jpg|تعقیب1
ملف:مثال.jpg|تعقیب2
</gallery>
 
== ولادت ==