"افرو۔ایشیائی زبانیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
افرو۔ایشیائی زبانیں (Afro-Asiatic languages) زبانوں کی خاندانی درجہ بندی میں ایک اہم حیثیت کا حامل ہے۔ اس میں 375 سے زیادہ زبانیں شامل ہیں اور ان زبانوں کو 35 کروڑ سے زیادہ لوگ بولتے ہیں جن میں سے صرف [[عربی زبان|عربی]] زبان کو 21 کروڑ سے زیادہ لوگ بولتے ہیں۔ ان زبانوں کے زیادہ بولنے والے شمالی افریقہ، عرب، شمال مغربی ایشیاء اور قرنِ افریقہ کے علاقوں میں رہتے ہیں۔
پہلے اس درجہ بندی کا نام ہمیتو۔سامی زبانیں تھا جسے بدل کر افرو۔ایشیائی زبانیں رکھ دیا گیا ہے۔ بعض لوگ اسے افروشیائی زبانیں بھی کہتے ہیں۔ اس کی سب سے اہم زبان عربی ہے جو اس کے ایک ذیلی خاندان [[سامی زبانیں|سامی زبانوں]] میں شامل ہے۔
 
افریقی ایشیائی زبانیں [[مشرق وسطیٰ]] اور شمالی [[افریقہ]] سے تعلق رکھنے والی زبانوں کا گروہ ہے ۔ اس خاندان کی [[سامی زبانیں|سامی]] شاخ کی زبانیں [[سعودی عرب]] ، [[فلسطین]] ، [[عراق]] ، [[اسرائیل]] ، [[شام]] ، [[مصر]] ، [[اردن]] ، [[الجزائر]] میں اور حامی شاخ [[لیبیا]] ، [[مصر]] ، [[ایتھوپیا]] میں پھیلی ہوئی ہیں ۔
 
== ذیلی خاندان ==
سطر 25 ⟵ 27:
<references/>
 
{{Commonscat|Afro-Asiatic languages}}
 
[[زمرہ:لسانیات]]
[[زمرہ:فہرستیں (لسانیات)]]