"علیم احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
علیم احمد ماہنامہ [[گلوبل سائنس]] کے مدیر ہیں اور بارہ سال سے اس سائنسی ماہنامہ کو مالی مشکلات کے باوجود چلا رہے ہیں۔ اس کے علاوہ مختلف سائٹس پر پاکستان میں سائنسی رسائل کی اہمیت پر لکھتے رہتے ہیں اور اگر کسی کانفرنس میں شرکت کا موقع ملے تو وہاں بھی اپنے موقف کو وضاحت سے بیان کرتے ہیں
 
علیم احمد نے [[اسٹیفنسٹیفن ہاکنگ]] کی کتاب کا ترجمہ بھی کیا ہے جس کا نام [[کائنات کا مکمل ترین نظریہ]] ہے۔ اس کے علاوہ ہارون یحیی کی کتاب کا بھی ترجمہ کیا ہے۔
 
==مزید دیکھئے==