"وفاقی علاقہ جات (ملائیشیا)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ملائیشیا میں وفاقی علاقہ جات تین علاقوں پر مشتمل ہیں: کوالالمپور، پتراجایا اور لابوان جن ...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 09:11، 24 نومبر 2013ء

ملائیشیا میں وفاقی علاقہ جات تین علاقوں پر مشتمل ہیں: کوالالمپور، پتراجایا اور لابوان جن پر وفاقی حکومت ملائیشیا براہ راست حکومت کرتی ہے۔ کوالالمپور ملائیشیا کا قومی دارالحکومت ہے جبکہ پتراجایا انتظامی دارالحکومت ہے۔ لابوان مشرقی ملائیشیا میں ریاست صباح کے ساحل کے قریب واقع ایک وفاقی علاقہ ہے۔


بیرونی روابط