"وفاقی علاقہ جات (ملائیشیا)" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
[[ملائیشیا]] میں وفاقی علاقہ جات تین علاقوں پر مشتمل ہیں: [[کوالالمپور]]، [[پتراجایا]] اور [[لابوان]] جن پر '''وفاقی حکومت ملائیشیا''' براہ راست حکومت کرتی ہے۔ [[کوالالمپور]] [[ملائیشیا]] کا قومی دارالحکومت ہے جبکہ [[پتراجایا]] انتظامی [[دارالحکومت]] ہے۔ [[لابوان]] مشرقی [[ملائیشیا]] میں ریاست [[صباح]] کے ساحل کے قریب واقع ایک وفاقی علاقہ ہے۔
 
== پرچم ==
<gallery>
Image:Flag of Kuala Lumpur Malaysia.svg|[[کوالالمپور]]
Image:Flag of Labuan.svg|[[لابوان]]
Image:Flag of Putrajaya.svg|[[پتراجایا]]
</gallery>