"مایا تہذیب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 12:
 
== مذہب ==
[[ملف:Maya Priester.jpg|تصغیر|ایک مایا پادری]]
بعد میں عروج پر آنے والے ایزٹیک (Aztec) اور انکا (Inca) کی طرح مایا قوم بھی وقت کی چکری نوعیت پر یقین رکھتے تھے۔ رسومات اور تقریبات آسمانی اور ارضی اشیاء سے منسلک تھیں جن کو تقویم کے مطابق خاص اوقات میں ادا کیا جاتا تھا۔