"آسٹریا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 189:
ثانوی سکول پاس کرنے والے ہر طالبعلم کے لئے یونیورسٹی کھلی ہوتی ہے۔ 2001 سے لازمی فیس کا قانون لاگو ہوا ہے جس کے مطابق ہر تعلیمی سال کے لئے 363.36 یورو فی طالبعلم ادا کرنے ہوتے ہیں۔ تاہم یورپی یونین کے طلباء اس سے مستثنٰی ہیں۔
 
==فہرست متعلقہ مضامین آسٹریا==
*[[فہرست متعلقہ مضامین آسٹریا]]
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}