"جمہوریہ باخا کیلیفورنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 34:
}}
 
'''جمہوریہ باجا کیلیفورنیا''' (Republic of Baja California) خوش قسمتی کے فوجی '''ولیم واکر''' کی طرف سے [[1853ء]] میں اعلان کی گئی ایک جمہوریہ تھی۔ اس نے [[لا پاز، باجا کیلیفورنیا سر|لا پاز]] کو فتح کرنے کے بعد خود کو [[جمہوریہ باجا کیلیفورنیا]] کے صدر کے طور پر نامزد کر دیا۔ بعد میں یہ [[جمہوریہ سونورا]] میں ضم ہو گئی۔ اس نے میکسیکو کے [[باجا کیلیفورنیا]] علاقے اور [[ریاست اوکسیڈینتے|اوکسیڈینتے]] کو فتح کیا۔ اس مہم کی مالی ضرورت سونورا میں زمین کے وعدے کے بدلے کچی رسید فروخت کر کے پوری کی۔
 
تین ہفتے بعد واکر [[لا پاز، باجا کیلیفورنیا سر|لا پاز]] کا انتظام سنبھال لیا، اور [[لا پاز، باجا کیلیفورنیا سر|لا پاز]] کو [[جمہوریہ باجا کیلیفورنیا]] کا [[دار الحکومت]] اور خود کو کو بطور صدر جمہوریہ کا اعلان کر دیا۔
 
لیکن جلد یہ میکسیکو کی طرف سے حملوں سے خوفزدہ واکر نے اگلے تین ماہ کے دوران دو مرتبہ اپنا مقام تبدیل کیا۔ اور جلد ہی '''جمہوریہ باجا کیلیفورنیا''' کے تنسیخ کے اعلان کے ساتھ اسے [[جمہوریہ سونورا]] میں ضم ہونے کا اعلان کر دیا۔
 
== تاریخ ==
 
[[16 اکتوبر]]، [[1853ء]] کو ڈاکو ولیم واکر اپنی پہلی لوٹ کھسوٹ مہم پر 48 افراد کے ساتھ [[سان فرانسسکو]] سے بحری سفر پر روانہ ہوا۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}