"جمہوریہ باخا کیلیفورنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 34:
}}
 
'''جمہوریہ باجا کیلیفورنیا''' (Republic of Baja California) خوش قسمتی کے فوجی '''ولیم واکر''' کی طرف سے [[1853ء]] میں اعلان کی گئی ایک جمہوریہ تھی۔ اس نے [[لا پاز، باجا کیلیفورنیا سر|لا پاز]] کو فتح کرنے کے بعد خود کو [[جمہوریہ باجا کیلیفورنیا]] کے صدر کے طور پر نامزد کر دیا۔ بعد میں یہ [[جمہوریہ سونورا]] میں ضم ہو گئی۔ اس نے میکسیکو کے [[باجا کیلیفورنیا]] علاقے اور [[ریاست اوکسیڈینتے|اوکسیڈینتے]] کو فتح کیا۔ اس مہم کی مالی ضرورتضروریات [[سونورا]] میں زمین کے وعدے کے بدلے کچی رسید فروخت کر کے پوری کی۔
 
تین ہفتے بعد واکر [[لا پاز، باجا کیلیفورنیا سر|لا پاز]] کا انتظام سنبھال لیا، اور [[لا پاز، باجا کیلیفورنیا سر|لا پاز]] کو [[جمہوریہ باجا کیلیفورنیا]] کا [[دار الحکومت]] اور خود کو کو بطور صدر جمہوریہ کا اعلان کر دیا۔