"حیاتیاتی سازندہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
حیاتیاتی سازندہ (بائیو لوجیکل ایجنٹ / biological agent) کوئی بھی ایسا حیاتیاتی یعنی [[زندگی]] رکھنے والا یا زندگی سے متعلق [[سازندہ|سازندہ (agent)]] یا اس سازندے کی کوئی پیداوار ہوتی ہے کہ جسکو [[تجربات]]، [[تشخیص]] و [[علاج]] میں استعمال کیا جاتا ہے اور بعض اوقات [[تخریب کاری]] مقاصد کے لیۓ بھی استعمال میں دیکھا گیا ہے۔ اگر مفید مقاصد میں استعمال ہو تو بعض اوقات اسکے لیۓ حیاتیاتی دوا (biological drug) کا لفظ بھی ادا کیا جاتا ہے۔ جیسا کہ اوپر ذکر آیا کہ حیاتیاتی سازندہ بذات خود زندہ [[نامیہ|نامیہ (organism)]] بھی ہوسکتا ہے ایسی صورت میں چند اھم نام [[لعدویہ|لعدویہ (prion)]] ، [[خرد نامیہ|خرد نامیات (microorganisms)]]، اور [[یک خلوی]] و [[کثیر خلوی]] [[حقیقی المرکز|حقیقی المرکز (eukaryotes)]] جاندار وغیرہ قابل ذکر ہیں۔