"بنگال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
110.227.161.241 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 808301 ویں ترمیم کا استرجع۔
سطر 1:
[[تصویر:Bengal_map_1893.JPG|thumb|1893ء میں تقسیم سے قبل بنگال ]]
 
بنگال [[جنوبی ایشیاء|جنوبی ایشیا]] کا ایک خطہ ہے جو اس وقت [[بھارت]] اور [[بنگلہ دیش]] کے درمیان تقسیم ہے جو بالترتیب [[مغربی بنگال|مغربی]] اور [[بنگلہ دیش|مشرقی بنگال]] کہلاتے ہیں۔ سابق ریاست بنگال کے چند علاقے [[بھارت]] کی موجودہ ریاستوں [[بہار]]، [[تری پورہ]] اور [[اڑیسہ]] میں شامل ہیں۔ بنگال کی آبادی کی اکثریت [[بنگلہ|بنگالی]] باشندوں پر مشتمل ہے۔ ‏bengal ka capital KOLKATA hai ‎