"تنظیم اسلامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
عام اصلاحات, added stub tag using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''تنظیم اسلامی''' [[پاکستان]] کی اہم اسلامی جماعتوں میں سے ایک ہے۔ اس جماعت کے بانی [[اسرار احمد|ڈاکٹر اسرار احمد]]احمدرحمہ اللہ ہیں۔ تنظیم اسلامی پاکستان میں نظام خلافت کے قیام کی خواہاں ہے۔ اس کا مرکزی ہیڈکوارٹر [[لاہور]]،لاہور، پاکستان میں واقع ہے۔ تنظیم اسلامی منہج انقلاب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق انقلاب کے لئے کوشاں ہے۔ یہ تنظیم شیخ الہند مولانا محمود الحسن رحمہ اللہ کے مشن رجوع الی القرآن اور آپس کے اختلاف سے اجتناب، قرآنی تفہیم کے کو عام کرنے کے مشن پر بھی گامزن ہے۔
 
{{جنوبی ایشیاء اور اسلام}}