حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 199:
|1=امین اکبر
}}--[[صارف:امین اکبر|امین اکبر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر|تبادلۂ خیال]]) 18:13, 13 نومبر 2013 ([[UTC|م ع و]])
 
== السلام علیکم ==
 
السلام علیکم جناب اردو ٹیکسٹ بھائی۔ آپ کا پیغام آج صبح برقی ڈاک میں پڑھا اور نہایت تشویش رہی تمام دن، حاضر ہیں۔ دائرۃ المعارف پر سائنسی اور ریاضیاتی مضامین کی حفاظت کے لیے تو شاید ہم قبر سے بھی نکل آئیں گے؛ اور ابھی تو سانس چل رہی ہے۔<p align="center">باقی ہے ابھی رنگ مرے خونِ جگر میں</p>برائے مہربانی خادم کی جس طرح کی بھی خدمت کی ضرورت ہے آگاہ فرمایئے یا ان صفحات کی جانب اشارہ فرما دیجیے جہاں توجہ درکار ہو۔ خوش رہیں۔ دعا گو۔ --[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:سمرقندی|تبادلۂ خیال]]) 11:27, 29 نومبر 2013 ([[UTC|م ع و]])