"تبادلۂ خیال صارف:Urdutext" کے نسخوں کے درمیان فرق

←‏شکریہ: نیا قطعہ
(←‏السلام علیکم: نیا قطعہ)
(←‏شکریہ: نیا قطعہ)
 
السلام علیکم جناب اردو ٹیکسٹ بھائی۔ آپ کا پیغام آج صبح برقی ڈاک میں پڑھا اور نہایت تشویش رہی تمام دن، حاضر ہیں۔ دائرۃ المعارف پر سائنسی اور ریاضیاتی مضامین کی حفاظت کے لیے تو شاید ہم قبر سے بھی نکل آئیں گے؛ اور ابھی تو سانس چل رہی ہے۔<p align="center">باقی ہے ابھی رنگ مرے خونِ جگر میں</p>برائے مہربانی خادم کی جس طرح کی بھی خدمت کی ضرورت ہے آگاہ فرمایئے یا ان صفحات کی جانب اشارہ فرما دیجیے جہاں توجہ درکار ہو۔ خوش رہیں۔ دعا گو۔ --[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:سمرقندی|تبادلۂ خیال]]) 11:27, 29 نومبر 2013 ([[UTC|م ع و]])
 
== شکریہ ==
 
آپ کا از حد شکریہ اردو ٹیکسٹ بھائی کہ صفحات کی جانب راہنمائی فرمائی۔ مضمون [[جناتی اردو]] کو تو احقر نے حذف کر دیا ہے؛ وجوہات وہی ہیں جو مضمون [[اردو غیر اردو]] کو حذف کرتے وقت تھیں؛ جب حوالہ جات سے بھرپور اردو غیر اردو جیسے مضمون کو حذف کر دیا گیا تو اس بے تکے جناتی اردو والے مضمون کو حذف نا کرنے کی کوئی وجہ مجھے نظر نہیں آتی۔ رہی بات دوسرے صفحے والی بحث کی، تو تجربے سے ناچیز نے یہ سیکھا ہے کے بحث کے بجائے عملی کام کر کے ڈالا جاتا رہے بحث خود مٹتی جائے گی۔ کوشش کروں گا کے دوبارہ سے اصل اردو میں ایک آدھ مضمون لکھنا شروع کر سکوں۔ دعاگو۔ --[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:سمرقندی|تبادلۂ خیال]]) 08:14, 30 نومبر 2013 ([[UTC|م ع و]])
33,238

ترامیم