"بلوچی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
182.186.63.133 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 809028 ویں ترمیم کا استرجع۔
سطر 21:
|notice2=IPA}}
 
 
[[تصویر:Languages_of_Pakistan.svg|thumbnail|پاکستان کی زبانیں]]
 
'''بلوچی زبان''' (Balochi language) [[بلوچ]] قبائل کی زبان ہے۔ [[ہند۔یورپی زبانیں|ہند یورپی خاندانِ السنہ]] کی ایک شاخ [[ہند ایرانی زبانیں|ہند ایرانی]] جو مروجہ [[فارسی]] سے قبل رائج تھی، کی ایک بولی ہے۔ پاکستانی صوبہ [[بلوچستان]] ایرانی بلوچستان ، [[سیستان]] ، [[کردستان]] اور [[خلیج فارس]] کی ریاستوں میں بولی جاتی ہے۔ بلوچی ادب کو چار ادوار میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔ پہلا رند دور جو 1430ء سے 1600ء تک کے عرصے پر محیط ہے۔ دوسرا خوانین کا دور جس کی مدت 1600ء سے 1850ء تک ہے۔ تیسرا دور برطانوی دور جو 1850ء سے شروع ہوا اور اگست 1947ء میں تمام ہوا۔ چوتھا ہمعصر دور جس کا آغاز قیام پاکستان سے ہوا۔