"ہندکو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
182.186.63.133 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 809034 ویں ترمیم کا استرجع۔
سطر 17:
|lc2=hno|ld2=شمالی
|notice=Indic}}
[[تصویر:Languages_of_Pakistan.svg|thumbnail|پاکستان کی زبانیں]]
 
ہندکو {{دیگر نام|انگریزی = Hindko}} جو کہ زبانوں کے ہند آریائی زبانوں کے ذیلی زمرے [[لاندھا]] میں شامل ہے۔ اس زبان کو بولنے والے [[ہندکوان]] کہلاتے ہیں۔ یہ زبان [[پاکستان]]، شمالی [[ہندوستان]] اور [[افغانستان]] کے ہندکی علاقوں میں بولی اور سمجھی جاتی ہے۔ لفظ ہندکو کا لفظی مطلب ہند کے پہاڑوں کا ہے، یہ نام [[فارس]] کے علاقوں میں تمام [[سلسلہ کوہ ہمالیہ|ہمالیہ]] کے سلسلے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ [[فارسی]] زبان کے تحت لفظ ہند کا مطلب [[دریائے سندھ]] سے متعلق علاقوں اور کو سے مراد [[پہاڑ]] لی جاتی ہے۔ ہندکو کو اسی تناسب سے ہندوستان کی زبان سے موسوم کیا جاتا ہے۔ ہندکو کی اصطلاح قدیم [[يونانی|یونانی]] علمی حلقوں میں بھی پائی جاتی رہی ہے، جس سے مراد حالیہ شمالی پاکستان اور مشرقی افغانستان کے پہاڑی سلسلے لیے جاتے ہیں۔
یہ زبان پاکستان میں [[خیبر پختونخوا|صوبہ سرحد]] کے [[ہزارہ ڈویژن]]، [[پشاور]]، [[کوہاٹ]]، [[پنجاب|صوبہ پنجاب]] کے علاقوں [[اٹک]] اور [[سطح مرتفع پوٹھوہار|پوٹھوہار]] اور [[جموں]] و [[کشمیر]] میں بولی جاتی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق چالیس لاکھ لوگ اس زبان کو بول اور سمجھ سکتے ہیں۔