"تبادلۂ خیال صارف:Urdutext" کے نسخوں کے درمیان فرق

(←‏شکریہ: نیا قطعہ)
 
آپ کا از حد شکریہ اردو ٹیکسٹ بھائی کہ صفحات کی جانب راہنمائی فرمائی۔ مضمون [[جناتی اردو]] کو تو احقر نے حذف کر دیا ہے؛ وجوہات وہی ہیں جو مضمون [[اردو غیر اردو]] کو حذف کرتے وقت تھیں؛ جب حوالہ جات سے بھرپور اردو غیر اردو جیسے مضمون کو حذف کر دیا گیا تو اس بے تکے جناتی اردو والے مضمون کو حذف نا کرنے کی کوئی وجہ مجھے نظر نہیں آتی۔ رہی بات دوسرے صفحے والی بحث کی، تو تجربے سے ناچیز نے یہ سیکھا ہے کے بحث کے بجائے عملی کام کر کے ڈالا جاتا رہے بحث خود مٹتی جائے گی۔ کوشش کروں گا کے دوبارہ سے اصل اردو میں ایک آدھ مضمون لکھنا شروع کر سکوں۔ دعاگو۔ --[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:سمرقندی|تبادلۂ خیال]]) 08:14, 30 نومبر 2013 ([[UTC|م ع و]])
 
==سانچہ:نویسہ==
[[سانچہ:نویسہ]] میں تصاویر کے سائز ذرا چھوٹا کر دیں اور جہاں پر ”ویلکم ٹو وکی پیڈیا“ لکھتے ہیں ہیں وہاں پر یہ سانچہ بھی ڈال دیا کریں۔ کلمہ نویسی جان بوجھ کر استعمال کی ہے اس سانچے میں کہ وکی پیڈیا پر نئے آنے والوں کو ”اردو“ نہیں آتی، میں خود بھی یہیں آ کر سیکھ رہا ہوں۔--[[صارف:امین اکبر|امین اکبر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر|تبادلۂ خیال]]) 17:19, 2 دسمبر 2013 ([[UTC|م ع و]])