حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 210:
==سانچہ:نویسہ==
[[سانچہ:نویسہ]] میں تصاویر کے سائز ذرا چھوٹا کر دیں اور جہاں پر ”ویلکم ٹو وکی پیڈیا“ لکھتے ہیں ہیں وہاں پر یہ سانچہ بھی ڈال دیا کریں۔ کلمہ نویسی جان بوجھ کر استعمال کی ہے اس سانچے میں کہ وکی پیڈیا پر نئے آنے والوں کو ”اردو“ نہیں آتی، میں خود بھی یہیں آ کر سیکھ رہا ہوں۔--[[صارف:امین اکبر|امین اکبر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر|تبادلۂ خیال]]) 17:19, 2 دسمبر 2013 ([[UTC|م ع و]])
*محترم جس صفحے کا آپ نے حوالہ دیا ہے نیا صارف ایسی اردو کو حذف نہیں کر سکے گا ، فارہ سے طق والی اصطلاحات کے لیے وہ لغت تلاش نہیں کرے گا۔ اسی لیے میں نے صارف کے لیے آسان اردو یا اخباری اردو میں ٹٹوریل بنایا ہے تاکہ اسے سمجھ آ جائے۔خوش آمدید سے ایسی معاونت پر کوئی نہیں جاتا۔ میں بھی نہیں گیا تھا۔ اور بہت سے لوگ بھی خوش آمدید کے صفحے کے ہوتے ہوئے بھی نستعلیق کے متعلق دریافت کرتے ہیں۔آپ خوش آمدید کے نیچے سانچہ:نویسہ کو لکھ دیا کریں۔ میں چند ٹٹوریل اور بھی بناؤں گا اسی طرح جس میں اپنے تبادلہ خیال سے ان کو حذف کرنے کا طریقہ کار بھی لکھا ہو گا۔ پھر جو صارف حذف کرنا چاہے گا وہ حذف کر دے گا۔ میرے تبادلہ خیال پر اردو وکی پیڈیا پر فونٹ کی تبدیلی کی سرخی دیکھیں کہ کس طرح میں نے معلومات نہ ہونے کی وجہ سے کوڈ میں نستعلیق استعمال کی تھی۔[[صارف:امین اکبر|امین اکبر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر|تبادلۂ خیال]]) 08:18, 3 دسمبر 2013 ([[UTC|م ع و]])