"جزائر فاکلینڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
جزائر کی معیشت کا ایک بڑا حصہ گلہ بانی پر منحصر ہے جو کہ یہاں کا تاریخی پیشہ بھی ہے۔ یہ علاقہ بھیڑوں کی افزائش کے لیے مشہور ہے اور یہاں پر اندازاً 5 لاکھ بھیڑیں موجود ہیں۔ 1984ء کے بعد سے معیشت میں تنوع لانے کے لیے ماہی گیری کی صنعت کو بھی فروغ دیا گیا ہے اور اب یہ صنعت معیشت کا سب سے بڑا حصہ ہے۔ سیاحت بھی معیشت میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
==فہرست متعلقہ مضامین جزائر فاکلینڈ==
 
*[[فہرست متعلقہ مضامین جزائر فاکلینڈ]]
{{سانچہ:دولت مشترکہ}}
{{جنوبی امریکہ کے ممالک}}