"زیارت" کے نسخوں کے درمیان فرق

111 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (روبالہ: منتقلی 3 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q1968523 پر موجود ہیں)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
زیارت بلوچستان کی تحصیل و ضلع زیارت کا ایک مقام ہے۔ اس میں واقع مقام [[زیارت]] بڑا پر فضا مقام ہے جس کی ایک مشہور قیام گاہ میں قائد اعظم محمد علی جناح نے بھی زندگی کے آخری دن گذارے تھے۔ یہ زلزلہ کی فالٹ لائن پر واقع ہے۔ 29 اکتوبر 2008ء کو بلوچستان کے زلزلہ میں زیارت میں تقریباً سو افراد ہلاک ہو گئے۔گئے۔قائد اعظم کی قیام گاہ کو ایک دہشت گرد حملے میں تباہ کردیا گیا۔
 
== متعلقہ مضامین ==
14

ترامیم