"پرویز خٹک" کے نسخوں کے درمیان فرق

770 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
پرویز خٹک صوبہ [[خیبر پختونخوا]] کے موجودہ وزیر اعلیٰ ہیں۔ انکا تعلق [[پاکستان تحریک انصاف]] سے ہے۔وہ پہلےیکم جنوری 1950 کو پیدا ہوے۔خیبر پختونخواہ کے وزیر زراعت بھی رہ چکے ہیں۔تحریک انصاف میں شامل ہونے سے پہلےوہ [[عوامی نیشنل پارٹی]] کے سینئر رہنما تھے۔
==ابتدائی زندگی==
 
پرویز خٹک [[نوشہرہ]] کے نواحی گاؤں مانکی شریف میں پیدا ہوے۔ایچیسن کالج لاہور میں تعلیم حاصل کی۔گریجویشن گورڈن گالج راولپنڈی سے کی۔پیپلز پارٹی کے سیاسی رکن کے طور پر بھی کام کیا۔
ان کے تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔سب سے بڑا بیٹا دادا کا کاروبار سنبھال رھا ہے جبکہ باقی دونوں بیٹے برطانیہ میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
{{S-start}}
{{S-off}}
434

ترامیم