"حقنہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: * یہ مضمون طب سے متعلق ہے، لفظ انجکشن یا انجیکشن کے دیگر استعمالات کیلیۓ دیکھیۓ Injection۔ حقنہ یا ان...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 09:57، 19 اگست 2007ء

  • یہ مضمون طب سے متعلق ہے، لفظ انجکشن یا انجیکشن کے دیگر استعمالات کیلیۓ دیکھیۓ Injection۔

حقنہ یا انگریزی میں انجیکشن یا انجکشن ایک طبی طریقۂ کار کا نام ہے کہ جس میں کوئی مائع دوا جسم انسانی میں داخل کرنے کی خاطر ایک نلکی نما چیز (محقنہ (syringe) میں بھر کر ایک سوئی کی مدد سے عام طور پر جلد میں سوراخ کرتے ہوۓ داخل کی جاتی ہے۔