حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 228:
--'''[[User:Usman Khalil|<font color="#006600">عثمان</font><font color="#70AA70">خلیل_</font>]][[User_talk:Usman Khalil|<font color="#00CC00">کوئی مسئلہ ہو حکم کریں</font>]]''' 09:31, 15 دسمبر 2013 ([[UTC|م ع و]])
* عنوان بغیر اعراب کے لکھیں اور پھر مضمون میں لفظ اعراب کے ساتھ لکھ دیں۔ ویکیپیڈیا حکمت عملی کے تحت عنوانات میں اعراب ڈالنے سے گریز کیا جاتا ہے تاکہ گوگل وغیرہ سے تلاش میں دقت نہ ہو (اگرچہ گوگل اعراب سے واقف ہے اور اعراب کو تلاش میں خاطر میں نہیں لاتا)۔ جہاں تک غلطی پیغام کا تعلق ہے تو یہ غالباً شعیب صاحب نے تبدیلی کی ہے (جاوا سکرپٹ بند کر کے دیکھیں، شاید کامیابی ہو)۔ --[[صارف:Urdutext|Urdutext]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Urdutext|تبادلۂ خیال]]) 17:56, 15 دسمبر 2013 ([[UTC|م ع و]])
 
== سانحہ راولپنڈی میں پہلے مدرسے سے فائرنگ کی گئی ==
 
محترم کیا یہ آزاد اور غیر جانب دار دائرۃ العارف وکیپیڈیا ہے جس میں آپ نے میرے اخبارات کے حوالے کاٹ کر اپنے من کی بات کو من و عن رہنے دیا؟
[[فسادات راولپنڈی، 15 نومبر 2013ء]] والے صفحہ پر جو میں نے لکھا جب اس کے حوالہ جات موجود ہیں تو اعتراض نہیں ہونا چاہئیے تھا۔ چنانچہ میں سکین کروا کے انقلاب اخبار کی خبر بھی نشر کرتا ہوں۔ بس تھوڑا سا انتظار فرمائیں۔
"روزنامہ نوائے وقت کی رپورت کے مطابق "پولیس کے حکام کے ساتھ کمشنر آفس میں سر جوڑ کر بیٹھ گئی، شہر بھر میں فوج نے گشت شروع کردیا۔ یوم عاشور پر راولپنڈی پولیس نے دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر سخت ترین سکیورٹی انتظامات کر رکھے تھے۔ ہیلی کاپٹروں سے جلوس کی فضائی نگرانی کی جارہی تھی، جب جلوس فوارہ چوک پہنچا تو دن اڑھائی بجے کے قریب اچانک بعض نامعلوم افراد کی جانب سے ہوائی فائرنگ کے ساتھ اندھا دھند فائرنگ شروع ہوگئی۔ پتھرائو اور پولیس کی جانب سے آنسو گیس کے استعمال کے ساتھ علاقے میں شدید بھگدڑ مچ گئی۔ پولیس سے کئی افراد نے سرکاری بندوقیں چھین لیں اور ان سے فائرنگ شروع کردی، بعد میں دو سرکاری بندوقیں پولیس نے واگذار کرالیں۔ مشتعل افراد نے راجہ بازار میں کپڑے کے مرکز مدینہ مارکیٹ میں آگ لگا دی جس سے بیسیوںدکانیں جل گئیں، پورے علاقے میں دھوئیں کے بادل چھا گئے۔ آگ قریبی مسجد اور مدرسے تک پھیل گئی۔ 150 سے زائد دکانیں جل کر راکھ ہو گئیں، نقصان کا مجموعی اندازہ ایک ارب روپے سے زائد ہے۔ راولپنڈی میں اس سے حالات انتہائی کشیدہ ہوگئے" [http://www.nawaiwaqt.com.pk/national/17-Nov-2013/257864 راولپنڈی ۔ جلوس کے دوران دو گروپوں کے درمیان تصادم 10 افراد جاں بحق 90 زخمی۔ کرفیو جاری] جبکہ روزنامہ انقلاب 16 نومبر کی خبر کے مطابق محرم الحرام کے سلسلے میں شیعہ حضرات کے جلوس پر مدرسہ تعلیم القرآن والوں نے فائرنگ کا آغاز کیا چنانچہ جوابی کارروائی کرتے ہوئے شیعوں نے مدرسے والوں پر دھاوا بول دیا۔ جبکہ مدرسہ کے حمایتی اپنی یک طرفہ راگنی الاپ رہے ہیں "
[[صارف:ABDUL RAZZAQ QADRI|عبدالرزاق قادری]] ([[تبادلۂ خیال صارف:ABDUL RAZZAQ QADRI|تبادلۂ خیال]]) 13:15, 21 دسمبر 2013 ([[UTC|م ع و]])