"مقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''مقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہ''' (Occupied Enemy Territory Administration) بیسویں صدی میں متحدہ افواج کی طرف سے قائم...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''مقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہ''' (Occupied Enemy Territory Administration) [[بیسویں صدی]] میں متحدہ افواج کی طرف سے قائم دو الگ الگ انتظامیہ کو دیا دیا ایک نام ہے۔ اصل میں مقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہ [[سلطنت عثمانیہ]] کے عرب علاقوں کے انتظام کے لیے [[پہلی جنگ عظیم]] کے دوران قائم کیا گیا۔ دوسری مقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہ [[مشرقی افریقہ]] اور [[شمالی افریقہ]] میں اطالوی سلطنت کے علاقوں کے انتظام کے لیے [[دوسری جنگ عظیم]] کے دوران قائم کی گئی لیکن یہ [[یورپ]] میں اطالوی مقبوضہ علاقوں کے لئے نہیں تھی۔
 
== حوالہ جات ==