"مقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
{{Infobox Former Country
|native_name =
|conventional_long_name = مقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہ
Occupied Enemy Territory Administration
(مشرق وسطی)
|common_name = Levant and Mesopotamia

|continent = Asia
|region = Middle East
|country =
|status = مقبوضہ علاقہ
|empire = برطانوی سلطنت اور فرانسیسی جمہوریہ
|year_start = 1917
|year_end = 1920
|event_start =
|date_start =
|event_end =
|date_end =
|event1 =
|date_event1 =
|event2 = سان ریمو کانفرنس
|date_event2 = 19 تا 26 اپریل 1920
|event3 =
|date_event3 =
|p1 = سلطنت عثمانیہ
|flag_p1 = Ottoman Flag.svg
|s1 = تہدی فلسطین
|flag_s1 = Palestine-Mandate-Ensign-1927-1948.svg
|s2 = مملکت شام
|flag_s2 = Flag of Kingdom of Syria (1920-03-08 to 1920-07-24).svg
|s3 = عظیم لبنان
|flag_s3 = Lebanese French flag.svg
|s4 = ریاست علويين
|flag_s4 = Latakiya-sanjak-Alawite-state-French-colonial-flag.svg
|image_flag =
|flag =
|image_coat =
|image_map = OETA Syria.png
|image_map_caption = شام اور فلسطین میں مقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہ کا علاقہ
|capital =
|currency =
|common_languages = [[عثمانی ترک زبان|عثمانی ترکی]], [[شامی عربی]], [[فرانسیسی زبان|فرانسیسی]], [[انگریزی زبان|انگریزی]]
|today = {{flag|شام}}
{{flag|لبنان}}
{{flag|عراق}}
{{flag|فلسطین}}
{{flag|اردن}}
{{flag|اسرائیل}}
{{flag|ترکی}}

'''مقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہ''' (Occupied Enemy Territory Administration) [[بیسویں صدی]] میں متحدہ افواج کی طرف سے قائم دو الگ الگ انتظامیہ کو دیا دیا ایک نام ہے۔ اصل میں مقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہ [[سلطنت عثمانیہ]] کے عرب علاقوں کے انتظام کے لیے [[پہلی جنگ عظیم]] کے دوران قائم کیا گیا۔ دوسری مقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہ [[مشرقی افریقہ]] اور [[شمالی افریقہ]] میں اطالوی سلطنت کے علاقوں کے انتظام کے لیے [[دوسری جنگ عظیم]] کے دوران قائم کی گئی لیکن یہ [[یورپ]] میں اطالوی مقبوضہ علاقوں کے لئے نہیں تھی۔ <ref>[http://books.google.co.uk/books?id=k2jhzwWrt0sC&pg=PA306&dq=oeta+ottoman&hl=en&sa=X&ei=BUJBT8XjH-rb0QW-paWPDw&ved=0CF8Q6AEwBg#v=onepage&q=oeta%20ottoman&f=false The memoirs of Sir Ronald Storrs]</ref>