"شمالی قفقازی پہاڑی جمہوریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 30:
}}
 
'''شمالی قفقاز کی پہاڑی جمہوریہ''' (Mountainous Republic of the Northern Caucasus) شمالی قفقاز میں واقع ایک قلیل مدتی ریاست تھی۔ یہ [[سلطنت روس]] کے '''تیریک اوبلاست''' اور '''داغستان اوبلاست''' کے بیشتر علاقوں پر مشتمل تھی۔ موجودہ وقت میں یہ [[روسی وفاق]] کے علاقوں [[چیچنیا]]، [[اینگوشتیاانگوشتیا]]، [[شمالی اوسیشیا-الانیا]]، [[کباردینو-بلکاریہ]]، [[داغستان]] اور [[ستاوروپول کرائی]] پر مشتمل ہے۔