"نامیاتی مرکبات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
 
[[نامیاتی کیمیا]]، [[کیمیاء]] کی وہ شاخ ہے جس میں نامیاتی مرکبات کے تمام پہلوؤں کا مطالعہ کیا جاتا ہے.
==خصوصیات==
نامیاتی مرکبات کی خصوصیات درج ذیل ہیں:
===کاربن کا عجیب برتاؤ===
کاربن بہت سے عناصر سے بانڈ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اس خصوصیت کی وجہ سے وہ ہزاروں نامیاتی مرکبات بناتا ہے۔اس طریقے سے کاربن دوسرے کاربن سے بھی جڑ سکتا ہے۔کاربن کا یہ عجیب برتاؤ نامیاتی مرکبات کے اضافے کا باعث بنتا ہے۔
===برتاؤ میں مماثلت===
بہت سے نامیاتی مرکبات ایک دوسرے سے کافی حد تک مماثلت رکھتے ہیں۔اس مماثلت کی وجہ سے انھیں گروہوں میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں ایک گروہ سے تعلق رکھنے والے لاکھوں مرکبات ایک دوسرے سے ملتے جلتے ہوتے ہیں۔
===پیچیدگی===
نامیاتی مرکبات عام طور پر کافی پیچیدو ہوتے ہیں جس کی بڑی وجہ ان میں کاربن کی تعداد زیادہ ہونا ہے۔پروٹین ایک اچھی مثال ہے جس کا ایٹمی وزن چند ہزار سے لے کر لاکھوں تک ہوتا ہے۔
 
===کمیائی تعامل کی رفتار===
 
نامیاتی مرکبات کے کمیائی تعامل کی رفتار خاصی کم ہوتی ہے۔کاربن کی مالیکولر فطرت اس سستی کی وجہ ہے۔
 
 
 
== مزید دیکھئے ==