"گلوبل سائنس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox newspaper
| name = ماہانہ گلوبل سائنس
| logo = [[ملف:گلوبل سائنس لوگو.jpeg|200px]]
| image = [[ملف:گلوبال سائنس ماہانہ.jpg|200px]]
| caption =
| type = سائنسی جریدو
| format =
| foundation = 1998
| ceased publication =
| price = 65 روپے
| owners = علیم احمد
| political position =
| publisher =
| editor =
| staff = علیم احمد</br>
وسیم احمد
| circulation = ماہانہ
| headquarters = [[کراچی]]
| ISSN =
| Website = [http://globalscience.com.pk/ گلوبل سائنس]
|
}}
کراچی سے ‎شائع ہونے والا اردو زبان کا کثیر الاشاعت سائنسی جریدہ ہے جو نامسا‏عد حالات کے باوجودگذشتہ 14 سال سے زائد عرصے سے باقاعدگی سے شائع ہورہا ہے -
 
سطر 4 ⟵ 26:
جریدے کا پہلا مضمون ''ایک نسخہ کیمیا'' ہر شمارے کا باقاعدہ حصہ ھے۔اسے علیم احمد خود قلمبند کرتے ہیں۔
 
ٰاساس کے مضامین درج ذیل اقسام میں منقسم ہیں:
 
===مستقل مضامین===
اس میں ''ایک نسخہ کیمیا''،اداریہ،قارئن کے خطوط،اور گلوبل سائنس بلیٹن شامل ہیں۔
 
===متفرق مضامین===
اس میں خاص اہمیت کے مضامین شامل ہوتے ہیں جو کہ خاص تحقیقاتی رپورٹ ہوتی ھے۔
 
===کمپوٹر سائنس اور ٹیکنالوجی===
اس ضمن میں کمپیوٹر سے مخصوص مضامین ہوتے ہیں جو کمپیوٹر سافٹوئر اور پروگرام کے متعلق ہوتے ہیں۔
===گلوبل سائنس جونئر===
یہ حصہ آٹھ سے اسی سالہ قارئن کے لیے ہے جو کہ سائنس کے با رے میں کم علم رکھتے ہوں۔
 
===گلوبل سائنس کوئز===
اس میں کچھ سوالات پوچھے جاتے ھیں اور درست جواب دینے پر انعام بھی دیے جاتے ہیں۔