"خوقند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 56:
}}
 
'''خوقند''' (Kokand) (ازبک: Qo'qon / Қўқон؛ فارسی: خوقند؛ چغتائی: خوقند، روسی: Коканд) وادی[[وادئ فرغانہ]] کے جنوب مغربی کنارے پر مشرقی [[ازبکستان]] میں فرغانہ صوبے میں ایک [[شہر]] ہے۔ اسکی آبادی 192،500 (1999 کی مردم شماری کے تخمینہ) ہے۔ خوقند [[تاشقند]] کے جنوب مشرق میں 228 کلومیٹر (142 میل)، اندیجان کے مغرب مِں 115 کلومیٹر (71 میل) اور فرغانہ کے مغرب میں 88 کلومیٹر (55 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ اسکی عرفیت "ہواؤں کے شہر" ہے۔