"جمہوریہ چین (1912ء–1949ء)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''جمہوریہ چین''' (Republic of China) (روایتی چینی: 中华民国، آسان چینی: 中华民国؛ پنین: Zhōnghuá Mínguó) سرزمین چین پر [...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 09:07، 25 دسمبر 2013ء

جمہوریہ چین (Republic of China) (روایتی چینی: 中华民国، آسان چینی: 中华民国؛ پنین: Zhōnghuá Mínguó) سرزمین چین پر 1912ء میں قائم ہوئی اور 1949ء تک وجود میں رہی اور چینی خانہ جنگی کے دوران یہ دستبردار ہو کر تائیوان میں ہوئی۔ [1] سرزمین چین کی تاریخ کے ایک دور کے مطابق یہ جمہوریہ چنگ خاندان کی پیش رو تھی اور بعد میں یہ عوامی جمہوریہ چین بنا۔

حوالہ جات

  1. Dillon, Michael, of Chinese history (1979), p. 173.