حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 236:
[[صارف:ABDUL RAZZAQ QADRI|عبدالرزاق قادری]] ([[تبادلۂ خیال صارف:ABDUL RAZZAQ QADRI|تبادلۂ خیال]]) 13:15, 21 دسمبر 2013 ([[UTC|م ع و]])
* اول بات کہ ویکیپیڈیا پر کسی اخبار کی خبر من و عن نقل نہیں کی جاتی، صرف اس کا حوالہ دیا جاتا ہے۔ اوپر آپ نے جو خبر نقل کی ہے اس سے میری سمجھ میں تو کچھ نہیں آیا کہ کیا واقعہ پیش آیا۔ سرکاری اطلاعات اور اکثر اخبار وں میں شائع مواد میں یہی ذکر ہے جو مضمون میں لکھا گیا ہے۔ --[[صارف:Urdutext|Urdutext]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Urdutext|تبادلۂ خیال]]) 01:49, 22 دسمبر 2013 ([[UTC|م ع و]])
 
السلام علیکم،
شکریہ بھائی!
میں کوشش کر رہا ہوں کہ تصاویر کے سلسلہ میں حقوق اشاعت کو مد نظر رکھوں اور کم از کم اور انتہائی ضرورت کی صورت میں تصاویر استعمال کروں۔
 
مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ اس سے قبل میں کئی غیر اہم تصاویر اپلوڈ کرچکا ہوں انہیں کیسے ختم کرسکتا ہوں۔