"تبادلۂ خیال صارف:Urdutext" کے نسخوں کے درمیان فرق

* اول بات کہ ویکیپیڈیا پر کسی اخبار کی خبر من و عن نقل نہیں کی جاتی، صرف اس کا حوالہ دیا جاتا ہے۔ اوپر آپ نے جو خبر نقل کی ہے اس سے میری سمجھ میں تو کچھ نہیں آیا کہ کیا واقعہ پیش آیا۔ سرکاری اطلاعات اور اکثر اخبار وں میں شائع مواد میں یہی ذکر ہے جو مضمون میں لکھا گیا ہے۔ --[[صارف:Urdutext|Urdutext]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Urdutext|تبادلۂ خیال]]) 01:49, 22 دسمبر 2013 ([[UTC|م ع و]])
 
 
== تصویر مسوخ کرنے سے متعلق معلومات ==
السلام علیکم،
شکریہ بھائی!
 
مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ اس سے قبل میں کئی غیر اہم تصاویر اپلوڈ کرچکا ہوں انہیں کیسے ختم کرسکتا ہوں۔
 
دوسری بات یہ کہ خانۂ معلومات بنانے کا کیا طریقۂ کار ہے۔