"بٹ (کمپیوٹر)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م 188.249.136.128 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس ؛ Urdutext کی گذشتہ تدوین کی جانب۔
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''تثم''' کا لفظ ؛ [[تثنیہ]] اور [[رقمی|رقم]] کا ایک [[امیختہ]] (portmanteau) کلمہ ہے جسکو انگریزی میں Bit کا متبادل کہا جاسکتا ہے ؛ Bit یعنی تثم سے مراد [[اطلاعاتی طرزیات]] و [[سائنس|علم]] [[شمارِندہ|شمارندہ]] میں [[معلومات]] کے ایک چھوٹے یا قلیل ٹکڑے یا [[نوالہ|نوالہ (bit)]] کی ہوتی ہے۔ انگریزی میں بھی Bit کا لفظ اردو کی طرح [[تثنیہ|binary]] اور [[digit]] سے امیختہ ہے۔ تثم کی جمع '''تثمات''' یا '''تثوم''' <small>(Bits)</small> کی جاتی ہے اور اس کی تعریف یوں کرتے ہیں کہ : تثم سے مراد [[ذخیرہ (شمارندہ)|ذخیرے]] کی ایک بنیادی اکائی کے قلیل [[نوالہ|نوالے]] یا مقدار کی ہوتی ہے جو کہ یا تو 0 ہو سکتا ہے اور یا پھر 1 ۔
{{اصطلاح برابر|
تثنیہ <br> رقم <br> تثم |
binary <br> digit <br> bit
}}
 
 
[[زمرہ:اطلاعاتی اکائیاں]]