"پوکیمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{بعیدنما |تصویر=200px |نام= پوکیمون |آغاز= 1996 |ملکیت= نینٹینڈو |ملک= جاپان |مو...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
|موقع=[http://www.pokemon.com/us/ پوکیمون]
}}
پوکیمون (انگریزی: Pokmon، جاپانی: ポケモン) جاپانی کمپنی ننٹینڈو کی فرنچائز ہے جس کے خالق ستوشیساتوشی تجیریتاجیری ہیں۔اسہیں۔پوکیمون نام دراصل رومن لفظ پاکٹ مونسٹر (جیبی مخلوق) کے جاپانی برانڈ (ポケットモンスター Poketto Monsutā) کا مخفف ہے۔ اس کا آغاز 1996 میں گیم بوائے ایڈوانس کی ویڈیو گیم کے طور پر ہوا۔تبہوا۔ تب سے پوکیمون [[ماریو]] کے بعد دنیا کی دوسری بڑی اور کامیاب میڈیا فرنچائز ہے۔ گیم کے علاوہ پوکیمون اینیمی، پوکیمون فرنچائز میں اب تک پوکیمون کے 781 تصوراتی اور انفرادی کردار تخلیق کیے جاچکے ہیں ۔ پوکیمون کے کرداروں کو اینمی(اینیمیٹڈ کارٹون)، مانگا(جاپانی کامکس)، کھیلنے کے کارڈ، کھلونے، کتابوں اور دیگر میڈیا میں استعمال کیا گیا ہے۔
===تصور===
 
پوکیمون کا تصور اس کے خالق ستوشیساتوشی تجیریتاجیری نے دیا جن کو بچپن میں حشرات سے کھیلنے کا شوق تھا اور اس کے ساتھ ساتھ وہ انھیں جمع بھی کیا کرتے تھے۔کھلاڑیوں کو پوکیمون ٹرینر کہا جاتا ہے اور ان کے دو مقاصد ہوتے ہیں:
* پوکیڈیکس کو مکمل کرنا۔
*چیمپیئن کو ہرانا۔