"انٹرٹینمنٹ سافٹ وئیر ریٹنگ بورڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12:
|homepage = {{URL|http://www.esrb.org/|www.ESRB.org}}
}}
'''اینٹرٹینمنٹ سافٹ وئیر ریٹنگ بورڈ''' (مجلسِ درجہ بندی برائے تفریخی مصنع لطیف) [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] کی ایک غیر سرکار تنظیم ہے جو گیمز کو کھیلنے والے شمالی امریکی بچوں کی عمر، شعور، اور ذہنی سطح کے لحاظ سے گیمز کو مخصوص درجہ بندی میں تقسیم کرتی ہے۔ یہ ویڈیو گیم صنعت کا ایک ایسا نظام ہے جس کے تحت صارفین کو کسی بھی گیم میں استعمال ہونے والے تشدد یا غیراخلاقی مواد کے بارے میں آگاہ کیا جاتا ہے۔