"معاونت:صفحہ کس طرح ترمیم کریں" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(درستگیِ املاء)
آئیے تو میں اپنى سى کوشش کرتا ہوں کہ نئے آنے والوں کو گائیڈ کر سکوں ـ
وکى پیڈیا میں صفحات میں ترمیم کرنے کے لیے سب سے پہلے تو آپ کے کمپیوٹر کو اس قابل ہونا چاہیے کہ آپ اس میں اردو لکھ سکیں ـ
اس کے بعد آپ کے پاس معلومات کا ایکـایک ـ وسیع ذخیرہ ہونا چاہیے ـ یا پھر آپ میں معلومات کو کسى اور زبان سے اردو میں ترجمہ کرنے کى صلاحیت ھونىہونى چاہیے ـ
اس کے علاوھعلاوہ آپ کو بالغ نظر اور غیر جانبدار بھى ھوناہونا چاھیےچاہیئے کیونکھکیونکہ آپ کا لکھا ھواہوا انے والى نسلوں کى امانت ہے ـ اس لئے اس میں جانبدارى کى ملاوٹ انےآنے والى نسلوں سے خیانت ہے ـ
==ترمیم یعنى ایڈیٹ کى تکنیکـ تکنیک==
وکى پیڈیا میں جب آپ کوئى بھى صفحہ کھولتے ہیں تو مرکز میں معلومات لکھى ہوتى ہیں اور دائیں طرف ـ رہنمائى ـ تلاش ـ اور آلات کى فہرست ہوتى ہے ـ
اور اوپر صفحے کے عنوان سے بھى اوپر تاب سى بنى ہوئى ہیں ـ
مضمون ـ تبادلہ خیال ـ ترمیم ـ اور تاریخچہ لکھا ہے ـ
اس لفظ ترمیم والى تاب پر کلکـکلک کرنے سے صفحے کى صورت بدل جائے گى اور یھ کچھـ اس طرح سے نظر آنے لگے گا ـ <hr>
[[ Image:For_edit.jpg]]
----
4,008

ترامیم