"معاونت:صفحہ کس طرح ترمیم کریں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18:
پہلے آپ نمائش والا بٹن دبائیں ـ اسطرح آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کا لکھا ہوا کیسا نظر آرہا ہے یا اس میں کوئى ہجے وغیرہ کى غلطى تو نہیں رہ گئى ـ اگر کوئى غلطى وغیرہ رہ گئى ہو تو اسے صحیح کر کے دوبارہ نمائش کا بٹن دبائیں ـ
اسطرح تبدیل شدہ آپ کے سامنے ہو گى ـ
اگر آپ مطمئن ہیں تو محفوظ والا بٹن دبا کر اپنے کام کو مکمل کردیں ـ جب تک آپ اپنے کئے کام کو محفوظ کا بٹن دبا کر محفوظ نھیںنہیں کرتے آپ کى ترمیم مکمل نہیں ہوتى ـ
بلکہ آپ کا کیا ہوا سارا کام ضائع بھى ہو سکتا ہے ـ