"خلیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
'''خلیہ''' <small>([[عربی]]: خلية. [[فارسی]]: یاخته. [[انگریزی]]: Cell)</small> تمام جانداروں کی ساخت اور فعل کی اِکائی ہے۔
خلیہ کی تعریف
جس طرح مکان اینٹوں سے مل کر بنتا ہے اور اینٹ ہی مکان کی بنیادی اکائی ہے۔ اسی طرح انسان خلیوںاور تمام جاندارخلیوں سے مل کر بنتابنتے ہےہیں اور خلیہ ہی انسان اور تمام جانداروں کی بنیادی اکائی ہے۔
عمومی طور پر خلیہ کو تمام زندہ اجسام کی بنیادی ساختی و فعلیاتی اکائی تصور کیا جاسکتا ہے، مگر پھر یہ خلیہ بھی بذات خود مزید ذیلی ساختی اور فعلیاتی اکائیوں سے ملکر بنا ہوتا ہے۔۔ ایک خلیہ وہ تمام افعال (مثلا تغذیہ و نمو، اخراج وتولید اور تنفس وغیرہ) انجام دیتا ہے جو کسی جاندار کو {{ٹ}} [[حیات]] {{ن}} کی بقا کیلیے درکار ہوتے ہیں۔