"پاکستانی فوجی تاخت (3 نومبر 2007)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏بعد از واقعات: عام اصلاحات using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 198:
[http://www.nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/Politics/01-Aug-2009/Musharrafs-emergency-illegal روزنامہ نیشن، 1 اگست 2009ء،] "Musharraf's emergency illegal"
</ref>
 
==پرویز مشرف پر مقدمہ==
2013ء کے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے جب سابق صدر پرویز مشرف خودساختہ جلاوطنی کر کے پاکستان آیا، تو انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا گیا اور اس کے خلاف متعدد مقدمات کھول دیے گئے۔ وزیراعظم نواز شریف کی حکومت نے اس پر فوجی تاخت کے حوالے سے غداری کا مقدمہ دائر کر دیا جس کی سماعت افتخار چودھری کی سبکدوشی کے بعد دسمبر 2013ء میں شروع ہوئی۔<ref>
{{cite news |last= |first= |date=2 جنوری 2014ء |title=بیماری کی وجہ سے مشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری نہ کرنے کا فیصلہ |url=http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2014/01/140102_musharaf_trial_thursday_tk.shtml |newspaper=بی بی سی موقع |location= |publisher= |accessdate= }}
</ref>
 
 
== مزید ==