"صوبہ پنجاب (برطانوی ہند)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 31:
}}
 
'''صوبہ پنجاب (برطانوی ہند)''' ((Punjab Province (British India) [[برطانوی راج]] کے دوران '''برطانوی ہند''' کا ایک صوبہ تھا۔تھا۔۱۸۴۹ میں ایسٹ انڈیا کمپنی نے اسے برطانوی ہندوستان میں اسے شامل کیا پنجاب برطانوی ہندوستان میں شامل ہونے والے آخری علاقوں میں سے ایک ہے-یہ پانچ ڈویژنز لاہور، دہلی، جالندھر ،راولپنڈی، ملتان اور بہت سی نوابی ریاستوں پر مشتمل تھا-
 
۱۹۴۷ کی ہونے والی تقسیم ہند کے نتیجے میں پنجاب کو بھی دو حصوں میں بانٹ دیا گیا مشرقی پنجاب بھارت کے حصے میں آیا اور مغربی پنجاب پاکستان کے حصے میں آیا-
 
== انتظامیہ ==