"ہیسٹیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏مسالکِ ہیسٹیہ: یونانی حروف کی ضرورت نہیں ہے۔
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox deity
| type = Greek
| name = ہیسٹیہ<br>Hestia
| image = Hestia-meyers.png
| image_size =
| alt =
| caption =ہیسٹیہ
| god_of = چولہا یا آتش دانوں کی دیوی
| abode = [[ڈیلفی]] یا [[کوہ اولمپس]]
| symbol = [[چولہا]] اور اسکی آگ
| consort = کوئی نہیں
| parents = [[کرونس]] اور [[ریا (علم الاساطیر)|ریا]]
| siblings = [[دیمیتر]], [[ہیرہ]], [[ہیڈیس]], [[پوسائڈن]], [[زیوس]]
| children =
| mount =
| Roman_equivalent = [[ویستا (علم الاساطیر)|ویستا]]
}}
 
'''ہیسٹیہ'''، '''ہیستیہ'''، '''ہیستیا''' یا '''ہستیا'''، قدیم یونانی [[علم الاساطیر]] میں ایک دوشيزہ دیوی تھی۔ ہیسٹیہ کو [[چولھا|چُولھوں]] اور [[آتش دان|آتش دانوں]] کی دیوی مانا جاتا تھا اور چونکہ قربانی کی رسموں میں آتش دانوں کا اہم کردار ہوتا تھا، اِس لئے پہلی قربانی اِسی ہی کے نام چڑھائی جاتی تھی۔ اور جس طرح چُولھا ہر گھر کی زینت بھی ہوتا تھا، اِس کو خاندان اور عام گھریلو کیفیت میں سُدھار لانے کے لئے پُوجا جاتا تھا۔ یونانی اساطیر میں یہ [[کرونس]] اور [[ریہہ]] کی پہلی بیٹی تھی۔ اِس کے تین بھائی تھے جن کا نام [[پوسائڈن]]، [[ہادس]] اور [[زیوس]] تھا۔ اِس کی دو بہنیں بھی تھیں جن کا نام [[ڈیمیٹر]] اور [[ہیرہ]] تھا۔