"صوبہ پنجاب (برطانوی ہند)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 31:
}}
 
== تعارف ==
'''صوبہ پنجاب [[برطانوی ہند]]''' ((Punjab Province (British India) [[برطانوی راج]] کے دوران '''[[برطانوی ہند]]''' کا ایک صوبہ تھا-1849 میں [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] نے اسے [[برطانوی ہندوستان]] میں شامل کیا- [[پنجاب]] [[برطانوی ہندوستان]] میں شامل ہونے والے آخری علاقوں میں سے ایک ہے-یہ پانچ ڈویژنز لاہور، دہلی، جالندھر ،راولپنڈی، ملتان اور بہت سی نوابی ریاستوں پر مشتمل تھا-
 
پنج کا مطلب ہے پانچ اور آب کا مطلب دریا- پنجاب یعنی پانچ دریاوں کی سرزمین جو اسے سیراب کرنے والے پانچ دریاوں راوِی، ستلج، جہلم، چناب اور بیاس کی وجہ سے دیا گیا ہے-1947 کی ہونے والی تقسیم ہند کے نتیجے میں پنجاب کو بھی دو حصوں میں بانٹ دیا گیا مشرقی پنجاب بھارت کے حصے میں آیا اور مغربی پنجاب پاکستان کے حصے میں آیا- موجودہ دور میں اس میں بھارتی پنجاب، چنڈی گڑھ ، دہلی، ہریانہ، ہماچل پردیش اور پاکستانی پنجاب، اسلام آباد اور خیبر پختونخواہ (1901 تک)شامل ہیں-
 
== تاریخ ==
 
21 فروری 1849 کو برطانوی افواج نے سکھوں کو گجرات کی لڑائی میں شکست دے دی- برطانیہ کی فتح نے پنجاب کو ایسٹ انڈیا کپمنی کی جھولی میں ڈال دیا- پنجاب 2 اپریل 1849 برطانوی راج کا حصہ بنا - اس خطے نے برطانیہ کو بہت سے فوجی مہیا کئے جنھوں نے بوطانوی سلطنت کو دنیا کے مختلف خطوں میں وسعت دی- 1901 دریائے سندھ پار کے سرحدی علاقوں کو الگ کر کے ایک نیا صوبہ شمال مغربی سرحدی صوبہ تشکیل دیا گیا- جسے آج کل خیبر پختونخواہ کہتے ہیں-
== انتظامیہ ==
{{Table