"بوسٹن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
'''بوسٹن''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: '''Boston''')، ایک شہرِ اعظیم ہے، [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] میں۔ [[میساچوسٹس]] کی دار الحکومت ہے، اور کھتے ہے کی بوسٹن امریکہ کی سب سے بڑا شہرِ علم ہے۔ یہ امریکہ کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک ہے۔ یہ امریکہ کے خطے [[نیو انگلینڈ]] کا سب سے بڑا شہر اور اس کا معاشی اور ثقافتی سرگرمیوں کا غیر سرکاری دارلحکومت ہے۔ شہر کا رقبہ 48٫43 مربع میل (125٫43 مربع کلومیٹر) ہے۔ [[2011ء]] میں اس کی آبادی کا تخمینہ 625087 لگایا گیا ہے، اس کے حساب سے یہ امریکہ کا 21واں بڑا شہر ہے۔
 
بوسٹن مین یہاں ۶۳۶۰۰۰ لوگ رہنے والے ہیں۔ یہ امریکہ میں قدیم ترین شہروں میں سے ایک ہے۔ بوسٹن نیو یارک سے ۴۰۰ میل دور ہے۔ بوسٹن نیو یارک کے جنوبی میں ہے۔ وہ کے جنوب میں جحرا وقیانو سے ہے۔ بوسٹن بھی منتریال کے کریب ہے۔
 
{{Commonscat|Boston}}