"معوذتین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 64:
 
==ترجمہ==
شروع الله کا نام لے کر جو بڑاݕڑݴ مہربان نہایت رحم والا ہے
کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں (۱) (یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی (۲) لوگوں کے معبود برحق کی (۳) (شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے (۴) جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے (۵) (خواہ) وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے (۶٦)
 
==حوالہ جات==