"سانن علاقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 39:
'''سانن علاقہ''' (San'in region) (جاپانی: 山陰地方) [[ہونشو]]، [[جاپان]] کے مرکزی جزیرے کے جنوب مغرب میں ایک علاقہ ہے۔ یہ[[بحیرہ جاپان]] کے ساحل پر [[چوگوکو علاقہ|چوگوکو]] کے شمالی حصے پر مشتمل ہے۔ <ref>Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "''San'in''" in {{Google books|p2QnPijAEmEC|''Japan Encyclopedia'', p. 817|page=817}}; Titsingh, Isaac. (1834). {{Google books|18oNAAAAIAAJ|''Annales des empereurs du japon,'' p. 65.|page=65}}</ref>
 
== [[اشتقاقیات]] ==
جاپانی زبان میں '''سانن''' (San'in) نام دو کانجی حروف سے مل کر بنا ہے۔ پہلا '''山''' "پہاڑ"، اور دوسرا '''阴''' "ین" (ین اور یانگ) کی نمائندگی کرتا ہے۔ نام کا مطلب '''پہاڑوں کا شمالی سایہ دار رخ''' جو کہ ''سانیو'' (San'yō) میں برعکس "یانگ" کے لحاظ سے '''پہاڑوں کا جنوبی روشن رخ''' ہے۔
 
== حوالہ جات ==