"یونانی اساطیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اولمپوی دیوتا۔
م تصویر کا اُردُو میں عُنوان لِکھا۔
سطر 1:
[[Fileتصویر:Zeus Otricoli Pio-Clementino Inv257.jpg|thumb|uprightleft|230px|Bust of [[Zeus]],ویٹیکن [[Otricoliسٹی]] (Salaکے Rotonda,ایک عجائب گھر میں [[Museo Pio-Clementinoزیوس]], کا [[Vatican City|Vaticanگات]]).۔ یونانی اساطیر میں زیوس سب سے عظیم اور طاقتور دیوتا تھا۔]]
'''یونانی اساطیر''' یا '''یونانی علم الاساطیر'''، [[قدیم یونان|قدیم یونانی]] مذہب سے وابستہ دیگر اساطیر پر مبنی افسانوں اور فنون کا مجمُوعہ ہے۔ اِن کا واسطہ اِس قدیم تہذیب اور مذہب میں پُوجے جانے والے دیوتاؤں اور اِن سے وابستہ مَسالک و رسُومات کی اہمیت، دُنیاوی قُدرت و دستُور اور [[علم الکائنات]] سے ہے۔
 
یونانی [[علم الاساطیر]] سے وابستہ تمام شہادتیں ہمیں واضح طور پر دیگر شاعروں اور افسانہ نِگاروں کے مجمُوعی بیانوں اور تحریروں سے ملتی ہیں۔ لیکن اِن اساطیر میں ضِمناٌ اضافہ دیگر فنون سے ہوا، جن میں گُلدانوں پر تصاویر یا مُقّدس کھنڈرات سے دریافت ہونے والے نذرانے شامل ہیں۔ یہ اساطیر دراصل قدیم یونانی مُصنفین کا قُدرت اور دُنیا کے اِبتدا و اِرتَقا کو سمجھنے کی ایک خام کوشش تھی جس میں اِنہوں نے دیوتاؤںدیوتاؤں، سُورماؤں اور نایکوں کو اپنی اِن داستانوں میں جنم دیا۔ اِن کرداروں کے ذریعہ یہ مُصنفین قُدرتی آفات اور دیگر دستُوروں کو سمجھانے میں کُچھ حد تک کامیاب بھی رہے لیکن قارعین کی نظر میں اِن کرداروں کی عظمت اتنی بُلند ہوتی چلی گئی کہ اِنہیں نے اِن دیوتاؤں اور نایکوں کو اپنے دھَرم کا ہی حصّہ بنا لیا۔
 
==اسطوری تاریخ کا جائزہ==