"معوذتین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 76:
===ترجمہ===
شروع الله کا نام ݪے کر جو ٻڑݴ ݦہربان ݧہایت رحم والا ہے
 
کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں (۱) ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی (۲) اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے (۳) اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے (۴) اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے (۵)
 
سطر 95 ⟵ 96:
===ترجمہ===
شروع الله کا نام ݪے کر جو ٻڑݴ ݦہربان ݧہایت رحم والا ہے
 
کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں (۱) (یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی (۲) لوگوں کے معبود برحق کی (۳) (شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے (۴) جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے (۵) (خواہ) وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے (٦)