ہکاتونکائر [ہِکا-تَون-کائر] یا ہکاتونخائر یونانی اساطیر میں ارضی دیوی گایا اور آسمانی دیوتا یورینس کے تین بچے تھے۔ یہ شکل سے بدصُورت تھے اور اِن کے 50 سَر اور 100 بازُو تھے۔ اِن کی اِس صِفت کے باعث اِنہیں صدبازو، یعنی 100 بازوؤں والا، بھی کہا جاتا ہے۔