"ہکاتونکائر" کے نسخوں کے درمیان فرق

375 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
م
تھوڑا اور اضافہ۔
(مضمُون کی اِبتَدا۔)
 
م (تھوڑا اور اضافہ۔)
'''ہکاتونکائر''' [ہِکا-تَون-کائر] یا '''ہکاتونخائر''' [[یونانی اساطیر]] میں ارضی دیوی [[گایا]] اور آسمانی دیوتا [[یورینس (علم الاساطیر)|یورینس]] کے تین بچے تھے۔ یہ شکل سے بدصُورت تھے اور اِن کے 50 سَر اور 100 بازُو تھے۔ اِن کی اِس صِفت کے باعث اِنہیں '''صدبازو'''، یعنی 100 بازوؤں والا، بھی کہا جاتا ہے۔ ہکاتونکائر کی [[قدیم یونان|قدیم یونانی]] اساطیر میں کم ہی روداد سنائی دیتی ہے کیونکہ اِن کی طرح کی مخلوک کا گُمان کرنا مُشکل تھا۔ ماہرِ [[علم الاساطیر]] کا ماننا ہے کہ یہ شاید قُدرتی آفات کی عکس بینی کرتے تھے۔
 
[[زمرہ:یونانی علم الاساطیر]]
1,262

ترامیم